فیصل آباد : مکو آنہ میں پولیس کی کاروائی، دھماکہ خیز مواد بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 14:46

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : مکوآنہ میں پولیس نے کاروائی کی. جس کے نتیجے میں بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بر آمد کیا گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ کاروائی کے دوران بر آمد کیا گیا دھماکہ خیز مواد 25 سے 30 ڈرم میں رکھا گیا تھا. جبکہ کاروائی کے دوران ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :