سانگھڑ : زہریلا کھانا کھانے سے 19 افراد کی حالت تشویشناک ، اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 14:41

سانگھڑ : زہریلا کھانا کھانے سے 19 افراد کی حالت تشویشناک ، اسپتال منتقل

سانگھڑ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء): زہریلا کھانا کھانے کے باعث 19 افراد کی حالت خراب ہو گئی. جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے. تفصیلات کے مطابق متاثرہ افراد میں 6 خواتین ، 9 بچے جبکہ 4 مرد شامل ہیں.