فیصل آباد: عمران‌ خان کے دماغ کا علاج نہیں کر واسکتا، وفاقی وزیر عابد شیر علی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 14:31

فیصل آباد: عمران‌ خان کے دماغ کا علاج نہیں کر واسکتا، وفاقی وزیر عابد ..

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : وفاقی وزیر عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 7 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے ، کہیں بھی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 7 گھنٹے سے زیادہ نہیں ہے انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ موسم گرما کے دوران لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 7 سے 8 گھنٹے ہی رکھا جائے تاہم جہاں لائن لاسز زیادہ ہو گا وہاں لوڈ شیڈنگ زیادہ کی جائے گی. وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان سے دھاندلی کے ثبوت مانگے جائیں تو وہ فراہم نہیں کرتے. عمران خان کے دماغ کا علاج میں نہیں کر واسکتا.

متعلقہ عنوان :