الطاف حسین نے اپنے ناکام عشق کی یادیں دہرادیں ،پرانے استادکوٹیوشن کازمانہ یادآگیا

ہفتہ 18 اپریل 2015 14:30

الطاف حسین نے اپنے ناکام عشق کی یادیں دہرادیں ،پرانے استادکوٹیوشن ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے اپنے ناکام عشق کی یادیں دہرادیں ،پرانے استادکوٹیوشن کازمانہ یادآگیا۔

(جاری ہے)

کراچی کے جناح گراوٴنڈمیں رابطہ کمیٹی اورکارکنوں سے ویڈیولنک خطاب کے دوران الطاف حسین اپنے پرانے وقت کویادکرکے روپڑے ۔انہوں نے کہاکہ وہ ایک وقت میں ٹیوشن پڑھایاکرتے تھے ٹیوشن کے دوران انہیں اپنی ایک شاگردلڑکی سے پیارہوگیاتھا