کراچی : لیاقت آباد میں پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 14:25

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : کراچی کے علاقہ لیاقت آباد میں پولیس مقابلہ ہوا ، پولیس کی فائرنگ سے ملزم زخمی ہو گیا جسے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا. پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :