لاہور : کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کی لاہور ہائی کورٹ کے نظر ثانی بورڈ میں پیشی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 14:20

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : لاہور ہائی کورٹ کے نظر ثانی بورڈ کے سامنے کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں کو پیش کیا گیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عثمان اور حق نواز کو لاہور ہائی کورٹ کے نظر ثانی بورڈ کے سامنے پیش کیا گیا، دونو کارکنوں کو نظر بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد دو بارہ پیش کیا گیا ہے . اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے تاہم عدالت کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں آیا.

متعلقہ عنوان :