سری نگر : حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 14:00

سری نگر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : حریت رہنما یاسین ملک کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ بھارتی میڈیا نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے.

(جاری ہے)

حریت رہنماؤں کی کال پر مقبوضہ وادی نے ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا. جبکہ حریت رہنما یاسین ملک نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا جبکہ حریت رہنما مسرت عالم پہلے ہی بھارتی پولیس کی حراست میں ہیں.

متعلقہ عنوان :