کراچی : طارق محبوب کی ہلاکت پرر رینجرز ترجمان نے رد عمل جاری کر دیا ہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 13:08

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : سنی اتحاد کونسل کے رہنما نارق محبوب کی ہلاکت پر ترجمان رینجرز نے رد عمل جاری کر دیا ہے.

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ طارق محبوب کو غیر قانونی سر گرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جنہیں 16 اپریل کو سینٹرک جیل بھجوا دیا گیا تھا. ان کا کہنا تھا کہ طارق محبوب کی ہلاکت سینٹرل جیل میں ہوئی ہے جبکہ ابھی طارق محبوب سے جوائنٹ انسوٹی گیشن کی جانا تھی.

متعلقہ عنوان :