کراچی : سندھ بھر کے مدارس کی نگرانی کے لیے سیل قائم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 12:40

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : سندھ حکومت نے سندھ بھر کے مدارس کی نگرانی کے لیے سیل قائم کر دیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سیل کو ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبے پر کے تمام مدارس کی نگرانی کی جائے جبکہ مدارس میں داخلہ لینے والے تمام طلبا کی اسکریننگ کروائی جائے گی. جبکہ مدارس منتظمین کو مدارس میں داخلہ لینے والے تمام طلبا کا ڈیٹا فراہم کرنے کی بھی ہدایات کی ہیں.

متعلقہ عنوان :