کراچی : نائن زیرو سے گرفتار عبید کے‌ٹو، فیصل موٹا اور نادر شاہ کو 2 مئی تک عدالتی تحویل میں جیل بھجوانے کا حکم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 12:20

کراچی : نائن زیرو سے گرفتار عبید کے‌ٹو، فیصل موٹا اور نادر شاہ کو 2 مئی ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران فیصل موٹا ، عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو رینجرز نے گرفتار کیا تھا.

(جاری ہے)

آج تینوں ملزمان کو سخت سکیورٹی اور رینجرز کے حصار میں کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے تینوں ملزمان کو 2 مئی تک عدالتی تحویل میں جیل بھجوانے کا حکم دے دیا ہے. ان تینوں پر ٹارگٹ کلنگ، بھتہ وصولی سمیت دیگر سنگین مقدمات درج ہیں.

متعلقہ عنوان :