کراچی : بولٹن مارکیٹ میں دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 12:17

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : بولٹن مارکیٹ میں دستی بم حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے.

(جاری ہے)

زخمی افراد کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے. جبکہ دستی بم حملہ کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی، بھگدڑ میں بھی کچھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں.

متعلقہ عنوان :