راجن پور میں پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک ،2فرار

ہفتہ 18 اپریل 2015 12:02

راجن پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) راجن پور کے علاقے عاقل پور میں پولیس اور ڈاکوؤں میں ہونے والے مبینہ مقابلے میں کئی وارداتوں میں مطلوب ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا ڈاکو کی شناخت گملا کے نام سے ہوئی ہے جو قتل ،اغوا اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :