کراچی : میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی کاروائی، سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 47 بھارتی ماہی گیر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 11:47

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : میری ٹائم سکیورٹی ااینجسی نے کاروائی کے دوران سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والی 8 بھارتی لانچوں کو قبضے میں لے لیا. 8 بھارتی لانچوں پر 47 بھارتی ماہی گیر سوار تھے جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے . ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے بھارتی ماہی گیروں کو ڈاکس پولیس اسٹیشن منتقل کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :