کراچی : رینجرز کی زیر حراست سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب پر اسرار طور پر ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 11:43

کراچی : رینجرز کی زیر حراست  سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب پر اسرار ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : سندھ رینجرز نے چھاپے کے دوران سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تھا جس کے بعد عدالت نے ملزم طارق محبوب کو 90 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا تھا.

(جاری ہے)

رینجرز کی زیر حراست طارق محبوب جیل ہی میں پر اسرار طور پر ہلاک ہوگئے. جیل حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی میت کو جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبک ملزم کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی ہے. طارق محبوب پر ٹارگٹ کلز کی مالی معاونت کا الزام تھا.

متعلقہ عنوان :