کراچی : الیکشن کمیشن نے این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کے استعمال سے انکار کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 11:39

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : الیکشن کمیشن میں این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی پر قابو پانے بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے پولنگ کا عمل کروانے کی درخواست دائر کی گئی تھی.

(جاری ہے)

تاہم الیکشن کمیشن نے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بائیو میٹرک سسٹم استعمال کرنے سے انکار کر دیا ہے. الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ تکنیکی وجوہات اور وقت کی کمی کے باعث این اے 246 کے ضمنی انتکاب میں بائیو میٹرک سسٹم نافذ نہیں کیا جا سکتا.