چینی صدر کی پاکستان آمد، شایان شان استقبال کی تیاریاں جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 11:32

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : چینی صدر 20 اپریل کو پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں گے. چینی صدر کے دورہ پاکستان پر ان کے شایان شان استقبال کی تیاریاں جاری ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد لینڈنگ پر چینی صدر کو گار ڈ آف آنر پیش کیا جائے گارڈ آف آنر پاک فضائیہ کی جانب سے ملکی فضائی سر حد پر دیا جائے گا. جبکہ جے ایف 17 طیاروں کی جانب سے سلامی بھی پیش کی جائے گی. اس کے علاوہ جے ایف 17 تھنڈر کے 6 طیارے چینی صدر کے طیاارے کا سکواڈ کریں گے جس کے تحت 2 طیاارے دائیں اور 3 چینی صدر کے بائیں جانب پرواز کریں گے.

متعلقہ عنوان :