کراچی : ایم کیو ایم کا انتخابی جلسہ، رینجرز نے اجازت نامہ طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 11:18

کراچی : ایم کیو ایم کا انتخابی جلسہ، رینجرز نے اجازت نامہ طلب کر لیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : لیاقت آباد نمبر 10 میں ایم کیو ایم کے انتخابی جلسے کی تیاریاں جاری ہیں ، جبکہ رینجرز حکام نے ایم کیو ایم سے جلسے کا اجازت نامہ طلب کر لیا. رینجرز حکام نے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف سے بات چیت کی اور اجازت نامہ طلب کیا. جس کے بعد سفیان ہوسف کاا کہنا تھا کہ جلسے کا اجازت نامی کچھ دیر میں آپ کو دے دیں گے.