کراچی : ایم کیو ایم انتخابی جلسہ، الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کریں گے: ایم کیو ایم اعلامیہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 11:04

کراچی : ایم کیو ایم انتخابی جلسہ، الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کریں گے: ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے ایم کیو ایم آج لیاقت آباد کے فلائی اوور پر جلسہ کی تیاریاں کر رہی ہے ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین جلسے کے شر ککا سے ٹیلی فونک خطاب بھی کریں گے. ایم کیو ایم جلسے کے باعث فلائی اوور کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ متبادل راستے کے طور پر ٹریفک کو پُل کے نیچے سے گزارا جا رہا ہے.