کراچی : سیکر ٹری الیکشن کمیشن کا این اے 246 کا دورہ، سیکرٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اہم اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 11:00

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : سیکرٹری الیکشن کمیشن حلقہ این اے 246 کا دورہ کرنے پہنچ گئے. این اے 246 کے دورے کے دوران سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈی جی رینجر سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اہن اجلاس منعقد کیا جائے گا. سیکرٹری داخلہ سندھ اور ڈی آئی جی ویسٹ بھی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ چکے ہیں جبکہ اجلاس میں این اے 246 کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا.