اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج کراچی کے لیے روانہ ہوں گے۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 10:47
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج دوپہر دو بجے کراچی کے لیے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ سے روانہ ہوں گے. ذرائع کے مطابق آج کراچی پہنچنے پر عمران خان پریس کانفرنس بھی کریں گے. یاد رہے کہ پی ٹی آئی، کراچی کی شاہراہ پاکستان پر آئندہ کل این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے جلسہ کرے گی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل غزہ میں قحط اور بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے.یورپی یونین
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
-
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
-
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی
-
صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
-
بھارتی انتخابات:پولنگ سات مراحل میں44دن جاری رہے گی‘ہرووٹرتک پہنچیں گے.چیف الیکشن کمشنر
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال 10رمضان المبارک بمطابق 21 مارچ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
نواز شریف آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے،لندن بھی جانے کا فیصلہ
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.