وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 6 ملزمان کی پیرول پر رہائی کی سمری مسترد کردی

جمعہ 17 اپریل 2015 22:44

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 6 ملزمان کی پیرول پر رہائی کی سمری ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 6 ملزمان کی پیرول پر رہائی کی سمری مسترد کردی ہے۔ جمعہ کو محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے 7 ملزمان کی پیرول پر رہائی کی سمری ارسال کی تھی۔

(جاری ہے)

ایک ملزم زاہد حسین کی سمری منظور کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمان معمولی نوعیت کے کیسز میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :