وزیر اعلیٰ بلو چستان کی جا نب سے مو لانا عبدالو اسع کیخلاف عدالت عالیہ سے رجو ع کرنے کو خو ش آئند قرار دیتے ہیں ، ترجمان اپوزیشن لیڈر

معاملہ عدالت میں لے جا نے کا اعلان کر کے ہماری مشکلیں آسان کر دی ہیں،بھرپورمقابلہ کرینگے،بیان

جمعہ 17 اپریل 2015 22:26

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) اپوزیشن لیڈر بلو چستان اسمبلی کے ترجمان نے وزیر اعلیٰ بلو چستان کی جا نب سے اپو زیشن لیڈ ر مو لانا عبدالو اسع کے خلاف عدالت عالیہ سے رجو ع کرنے کو خو ش آئند قرار دیتے ہیں اور بلو چستان کا ایک پھتر بھی نہ بیچھنے کے دعویدار وزیر اعلیٰ بلو چستان کے اس فیصلے خیر مقدم کرتے ہیں ریکوڈک کے حوالے سے شدید تحفظات رکھنے والی اپوزیشن لیڈ ر کا اس حوالے سے کورٹ سے رجو ع کرنے کی مشکل کو وزیر اعلیٰ بلو چستان نے از خو د حل کرتے ہوئے معاملہ عدالت میں لے جا نے کا اعلان کر کے ہماری مشکلیں آسان کر دی ہے ہم نے بلو چستان کی حقوق کی خاطر ماضی میں بھی لڑیں ہے اور اگے بھی لڑینگے یہاں تک کہ ریکو ڈک کے مسئلے پر اپنی حکومت تک گواہ دی لیکن کوئی سمجھو تہ نہیں کیا ہے وزیر اعلیٰ کے اس اعلان ہم ڈوبھتے کو تھنکے کا سہا را سے مشابہت دیتے ہیں ہم اس الزامات اور مقدمے کا عدالتوں اور عوام کے سامنے بھر پور اندازمیں سامنا کرینگے اور بلو چستان کی عوام کی حقوق کا مقدمہ جو اں مردی سے لڑینگے ترجمان نے کہا کہ مختلف پریشانیوں سے دو چار وزیر اعلیٰ بلو چستان کا اس سلسلے میں اپو زیشن کچھ قانونی معاونت کرے گی اس طرح کے کیسز میں عدالت عا لیہ میں جا نے سے پہلے قانونی طور پر پہلے قانونی نو ٹس جا ری کےئے جا تے ہیں اور جاری کے گئے نو ٹس کا متن وزیر اعلیٰ بلو چستان اپنے اعلیٰ پایہ اور اردو زبان پر گرفت رکھنے والے ترجمان کی مو جو دگی کا فائدہ اٹھا تے ہوئے ااپوزیشن لیڈ ر نو ٹس کے جو اب میں یہی طرز عمل دوہر اتے ہوئے تحریری جو اب کے ساتھ میڈ یا کے زریعے بلو چستان کے عوام کے سامنے اپنا موقف رکیں گے تاکہ عوام کو مخصوص جمع خرچ سے مطمئن نہ کیا جائے اور حقائق عوام پر بھی بے نقاب ہو ترجما ن نے کہا ہے کہ توقع رکھتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ بلو چستان اپنے زبان کی لا ج رکھتے ہوئے اپو زیشن لیڈ ر کے خلا ف قانونی کاروائی کل سے ہی شروع کرینگے نہ کہ اس کو موخر یا پھر تر ک کر دینگے جس کی مثال بلو چستان کے عوام کے سامنے وزیر اعلیٰ بلو چستان کا وہ پریس کانفرنس ہے کہ جس میں مو صوف نے معروف صحافی وتجزیہ کا ر ڈاکٹر شاید مسعو د کے خلا ف میڈیا کی مو جو دگی میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان تو کر دیا لیکن بلوچستان کے عوام کا تا حا ل یہ معلوم نہ ہو سکا کہ ڈاکٹر مالک نے شاید مسعو د کے خلا ف ملک کے کس کو نے میں عدالتی کا روائی شروع کی ہے ترجمان نے کہا کہ ڈاکٹر مالک کو اب اس بات کا اندازہ ہونا چاہے کہ وہ ایک عام ادمی سے وزیر اعلیٰ کہ منصب پر فائز ہے اگر وہ ملکی سطح پر اس طر ح کے دعوے کر کے پھر چُھپ سادھا ئینگے تو اس سے صوبے اور صوبے کی عوام کی قومی سطح پر بد نا می ہو گی کہ صوبے کا سر براہ قول وفعل میں کس حد تک مخلص ہے ترجما ن نے کہا ہے کہ صوبے کا ایک پھتر نہ بیچھنے کے دعویدا ر وزیر اعلیٰ بلو چستان یہ بتائے کہ لندن اور اسٹریلیا کے دورے جس میں ان کے چہتے افیسران بھی ان کے ہمراہ تھے کی اخراجا ت کیا وزیر اعلیٰ نے اپنے جیب سے ادا کئے یا پھر بیچے گئے پھتروں سے صوبائی حکومت کوملنے والی امدنی سے جو کہ سرکاری رقم ہے اپو زیشن لیڈ ر نے بڑے واضح طورپر یہ سوال اٹھایا تھا کہ اس پر اسرار دوروں کی وضاحت بلو چستان کے عوام اوراپوزیشن جاننا چاہتی ہے لیکن وزیر اعلیٰ بلو چستان عوام کویہ بتانے میں مکمل طور پر نا کام ہوئے کہ لندن اور اسڑیلیا یہ پر اسرار دورے کس لئے گئے تھے اگر ریکو ڈک کا کے وزیر اعلیٰ بلو چستان کے ترجمان کے بقو ل یہ کیس عالمی عدالت میں چل رہا ہے تو یہ دورے کس لئے تھے انہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی ملک آمد کے ساتھ ہی ہر حکومت کی جا ن بننے کی کو شش کرنے والے ایک چالاک افیسر کے زریعے بلو چستان کے عوام اوراپو زیشن کا ارائے جا ننے کیلئے اخبار میں معاہدے اور صوبے کا حصہ بڑھانے کی با ت ایک زریعہ بنا کر شائع کرائی جو کہ اس شاطر افیسر کا وطیرہ یہی رہا ہے کہ و ہ ہرحکومت وقت کی نزدیکیاں حا صل کرنے کیلئے اس طرح کے خدمات وقتاًفوقتاً اداکرتے رہتے ہیں ترجمان نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر مالک کی مو جو دگی میں اسمبلی فلو ر پر بڑے واضح انداز میں یہ با ت کہ چکے ہیں کہ چاہے آسمان گرے یا زمین پھٹے ریکو ڈک پر کسی بھی شخص کو سودے بازی کی اجا زت نہیں دے سکتے ہیں چاہے وہ وزیر اعلیٰ بلو چستان ہی کیوں نہ ہو ہم اپنی سابق حکومت ریکو ڈک کا سودا نہ کرنے اور اس کا دفاع کرنے میں اپنی حکومت قربان کردی لیکن ریکوڈک کوبچائے رکھا ترجمان نے کہا کہ خو د کو پڑھے لکھیں گنو انے والے ڈاکڑمالک اور اس کا ترجما ن بیا ن جاری کرتے وقت الفاظ کا چناؤ کرتے ہوئے اس با ت کو ظاہر کر دیا ہے کہ وہ کتنے اہل علم ہے جس طرح مسلسل ہر زہ سرائی بہتا ن طرازی کی بات کی گئی ہے تو یہ بلو چستان کے عوام کے سامنے روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ وزیر اعلیٰ اپنے ڈوبتی ہوئی کشتی کی تمام تر ذمہ داری اپو زیشن پر عائد کر کے کشتی سے چلا نگ لگانے کی بھر پو رتیا ری کر چکے ہیں لیکن کنا رے پر کھڑی بلو چستان کی عوام اس کشتی طراق کو پہچان چکی ہے کہ یہ کشتی چلا نے میں مکمل طورپر نا کام ہو چکے ہیں اور اپنے سیا سی مقاصد کیلئے اپو زیشن لیڈ ر کے خلاف بے بنیا د الزاما ت لگا کر اپو زیشن لیڈرکو عوام کوحکومتی حقائق سے بے خبر رکھنا چاہتے ہیں لیکن ڈاکٹر مالک اور اس کی حکومت کو معلوم ہو نا چاہئے اس حوالے سے کہ اپوزیشن لیڈ ر کے حو صلے چھٹان کی طر ح مظبو ط ہے اور وہ اس طرح کے الزمات اس کے حو صلے پست نہیں ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :