5بچوں کی اموات بارے تحقیقاتی کمیٹی کومسترد کرتے ہیں، جمعیت علماء اسلام بلوچستان
اموات کی ذمہ دارمحکمہ صحت ہے،واقعہ کے ذمہ داران کیخلاف فوری طورپرکارروائی کی جائے،مولانامجیب اللہ
جمعہ 17 اپریل 2015 22:15
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے رہنماء مولانا مجیب اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے ضلع کے دوردراز علاقے میں ویکسیئن پلانے سے 5 اموات ہوئی ہے ٹوٹل 9بچے متاثر ہوئے تھے جن میں 2سی ایم ایچ ہسپتال میں اور 2دوسرے ہسپتال میں زیر علاج ہے ہم قانونی تقاضے پورنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائینگے محکمہ صحت نے جو انکوائری ٹیم بنائی ہے ہم اس کومستردکرتے ہیں ۔
انہوں نے یہ بات جمعہ کی رات کو کوئٹہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر قلعہ سیف اللہ کے علاقے بادوزئی اورپتہ کے علاقے جو بچے جاں بحق ہوگئے تھے ان کے چچازاد بھائی سعد اللہ بھی موجود تھے مولانا محیب اللہ نے کہا کہ جب سابقہ دور میں سنیئر صوبائی وزیر اور جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع کی حکومت تھی تو انہوں نے قلعہ سیف اللہ کے سول ہسپتال میں تمام صحت کی سہولتیں فراہم کی تھی جب سے موجود ہ حکومت بر سر اقتدار آئی ہے اس نے دیگر شعبوں کی طرح محکمہ صحت میں بھی کوئی کام نہیں کیا ہے انہوں نے کہاکہ جو 5بچے جاں بحق ہوئے اس کے بارے میں محکمہ صحت ذمہ دار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.