شہر بھر میں راتوں کو آزادنہ فائرنگ ،عوام خوف وحراس میں مبتلا انتظامیہ خاموش تماشائی، عوامی حلقوں کاکارروائی کا مطالبہ

جمعہ 17 اپریل 2015 21:50

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) شہر بھر میں راتوں کو آزادنہ فائرنگ عوام خوف وحراس میں مبتلہ انتظامیہ خاموش عوامی حلقوں کا ان کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق دیرہ مراد جمالی شہر میں سورج غروب ہوتے ہی شہر کے ہر کونے سے فائرنگ کی آواز گونجھ اٹھتی ہے جس سے شہریوں میں خوف وحراس پایا جا تا ہے ایسا الگتا ہے کہ خدا نہ کرئے یمن کی جنگ ڈیرہ مراد جمالی میں چھڑ گی ہے کئی شادی ،کئی چھوٹی بڑی خوشی تو کئی نشے میں دھت افرادتکلف آزادنہ فائرنگ کا مظاہرہ کرتے ہے جس سے عوام کی راتوں کی نیدیں حرام ہو چکی ہیں واضع رہے ایسے فائرنگوں کے بعد کئی افراد زخمی اور کئی جانوں سے ہاتھ دوبیٹھے ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ایسے آزادنہ فائرنگ سے پتہ نہیں چلتا کہ آیا کئی لوٹ مار ہو رہا ہے یا کوئی خوشی کا تہوار منایا جا رہا ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ نصیرآباد کی انتظامیہ خواب خرگوش کی نید سکون میں مصروف ہے آزادنہ فائرنگ سے ایسا لگتا ہے کہ اسلحہ کلچر نصیرآباد بھر مار ہے اورشادیوں اور دیگر خوشیوں میں فائرنگ سے نوجوان نسل بوری متاثر ہوری ہے انتظامیہ کو چاہے کہ ایسے حالات میں جہاں نصیرآباد میں ،چوری، ڈاکتی ،اور اغوا برائے تعاوان کے جیسی واردات عام ہے ان کومد نظر رکھ کر شادی اور دیگر خوشیوں میں اسلحہ کلچرپر مکمل پابندی لگا ئی جائے تاکہ چوری ،ڈاکتی ،اور اغوا جسیے وارداتوں میں کمی آسکئے اور عوام میں جو خوف وحراس ہے وہ کم ہو سکئے ۔

متعلقہ عنوان :