وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
جمعہ 17 اپریل 2015 21:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت دہشت گردی،غربت اور توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ توانائی کے منصوبوں پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے۔
سال2017ء کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبوں سے بجلی کا حصول شروع ہوجائے گا۔(جاری ہے)
چین کے صدر کے دورہ پاکستان سے پاک چین دوستی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔دوست ملک چین کے تعاون سے توانائی کی کمی کے مسلے پرقابو پائیں گے۔انہوں نے کہا کہ توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک کی صنعت کیلئے بجلی دستیاب ہوگی۔دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تیزی سے اقدامات کیے گئے ہیں۔پنجاب میں معاشی،تجارتی اورسماجی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ٹھوس لائحہ عمل اختیار کیا گیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.