ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس مرزا شکیل احمد مر حوم کی پہلی برسی

19 اپر یل انکی ر ہا ئش گاہ 69.h.2 وا پڈ ا ٹا ؤ ن لاہور میں منعقد ہوگی

جمعہ 17 اپریل 2015 21:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) رزق حلال ، قا بلیت ، محنت کے بنیادی اوصاف ر کھنے والے ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس مرزا شکیل احمد مر حوم پولیس سروس آف پاکستان کی پہلی سالانہ برسی بروز اتوار بتاریخ بعد از دو پہر ۲ بجے 19 اپر یل 2015 کو انتہائی عقیدت و حترام کے ساتھ کے ساتھ انکی ر ہا ئش گاہ 69.h.2 وا پڈ ا ٹا ؤ ن لاہور میں منعقد کی جا ئے گئی ۔

(جاری ہے)

جس میں مر حو م کے ایثا ل ثو اب کے لیے قرآن خو انی اور دعا کا ا ہتما م کیا جا ئیگا دوست و احباب سے شر کت کی اپیل ہے ۔یاد رہے مرحوم مرزا شکیل احمد گزشتہ سال 49برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کا تعلق 19ویں کامن سے تھا۔ مرحوم مرزا شکیل نے 2بیٹیاں اور ایک بیٹے کو سوگوار چھوڑا

متعلقہ عنوان :