خیبر پختونخوامیں شفاف بلدیاتی انتخابات کا انعقاد پی ٹی آئی حکومت کی ذمہ داری ہے،تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پرزور مہم چلائی ہے، ، حکومتی وسائل کسی کے حق میں استعمال نہ ہونے دیئے جائیں،شفاف انتخابات کے ذریعے خیبر پختونخوا کو مثالی صوبہ بنایا جائے
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا میانخیل برادران کے جماعت اسلامی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس
جمعہ 17 اپریل 2015 20:50
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پُرزور مہم چلائی ہے ، اب یہ پی ٹی آئی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ صوبہ میں شفاف بلدیاتی الیکشن کرائے ، حکومتی وسائل کسی کے حق میں استعمال نہ ہونے دیں ۔ وزیر اعلیٰ پابندی لگائے کہ اس دوران انتخابی ضابظہ اخلاق کوئی فنڈ ریلیز نہ ہو۔
یہ منتخب نمائندوں کا اختیار ہونا چاہئے کہ وہ عوامی مفادات میں فنڈز کا استعمال کریں ۔ شفاف انتخابات کے ذریعے خیبر پختونخوا کو مثالی صوبہ بنایا جائے۔ وہ جمعہ کو یہاں میاں خیل برادران کے جماعت اسلامی میں شمولیت کے اعلان کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان ،ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ، جماعت اسلامی ڈیرہ اسماعیل خان کے امیر زاہد محب اللہ ایڈووکیٹ اور سابق امیر ضلع سلیم اللہ ارشد بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.