اسلام آباد پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران 18مشتبہ افراد کو حراست میں لیکرتحقیقات شروع کردی

سر چ آ پر یشن سہا لہ کے علا قہ کہو ٹہ روڈ، تھا نہ بنی گا لہ کے علا قہ بنی گا لہ اور گر دو نو اح او ر شہزاد ٹا ؤ ن کے علا قہ کچی آ باد ی ، راول ڈیم کا لو نی میں کیا گیا

جمعہ 17 اپریل 2015 20:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران 18مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ۔ یہ سر چ آ پر یشن سہا لہ کے علا قہ کہو ٹہ روڈ، تھا نہ بنی گا لہ کے علا قہ بنی گا لہ اور گر دو نو اح او ر شہزاد ٹا ؤ ن کے علا قہ کچی آ باد ی ، راول ڈیم کا لو نی میں کیا گیا ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید موثر بنائیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں اہم مقامات کی سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا ئیں اور گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام کیا جا سکے۔

تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی اسلام آ باد نے تمام زونل آفیسرز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں جر ائم پیشہ عنا صر پر کڑی نظر رکھیں اور ان کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئیں اپنے علاقوں میں ان جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھیں ۔

(جاری ہے)

تما م ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یا میں سر چنگ و کو منگ کوجا ر ی رکھتے ہو ئے مشکو ک ومشتبہ افراد کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔تا کہ ان کے مذمو م مقاصد کو نا کا م بنا یا جا سکے ۔ ان ہدایات کی روشنی تھا نہ بنی گا لہ ، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن اور تھا نہ سہا لہ پولیس نے بنی گا لہ، کچی آ بادی ، راول ڈیم کالو نی ، کہو ٹہ روڈ اور گر دو نو اح میں دوران سر چنگ و کو منگ18مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ۔

اس سر چ آ پر یشن کا بنیا د ی مقصداسلام آباد کو جرائم پیشہ عناصرسے پاک کرنا اور اسلام آباد کی سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔ ایس ایس پی اسلام آ با د نے تمام ایس ایچ اوزکی کارکردگی کو سراہا ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آباد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید موثر بنائیں ۔ سر چنگ و کو منگ کو جا ر ی رکھا جا ئے اور شہر میں اہم مقاما ت کی سیکو ر ٹی کو سخت کر یں گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :