وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

جمعہ 17 اپریل 2015 20:09

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کو لاہور آمد کے بعد انتہائی سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ لے جایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :