عوام کی خدمت کیلئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں مریم نواز
حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا لوڈ شیڈنگ سمیت دیگر مسائل بھی جلد حل ہو جائیں گے خطاب
جمعہ 17 اپریل 2015 19:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کیلئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا لوڈ شیڈنگ سمیت دیگر مسائل بھی جلد حل ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
ہنر مند پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ (ن )لیگ کی حکومت سے پہلے پاکستان کو ناکام ترین ریاست کہا جارہا تھا اب حالات بدل چکے ہیں۔
مہنگائی دس سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، معیشت بھی بحال ہو رہی ہے۔ مریم نوازشریف نے کہا کہ عوامی عہدے کے لئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں لیپ ٹاپ اسکیم پر تنقید کرنے والے اپنے صوبوں میں اس پر عمل کا سوچ رہے ہیں۔ حکومت لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ بھی جلد حل کر لے گی۔ مریم نواز نے بتایا کہ ہنر مند پروگرام کے تحت 25 ہزار نوجوانوں نے تربیت حاصل کی۔ تربیت مکمل کرنے والوں کو روزگار بھی مل گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.