حکومت پروفیشنل و ٹیکنیکل تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے،جہالت کا خاتمہ کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، علم وشعور اورآگہی سے معاشرتی تفریق ختم کی جاسکتی ہے
صوبائی وزیر خزانہ وقانون پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن کا تقریب سے خطاب
جمعہ 17 اپریل 2015 18:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) وزیر خزانہ،ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن و قانون پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت صوبہ میں تکنیکی وپروفیشل تعلیم کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے اورمطلوبہ فنڈز بھی فراہم کئے جارہے ہیں،چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس سرکاری وغیر سرکاری اداروں میں خدمات سرانجام دے کر ملکی معیشت خصوصا کاروبار کے استحکام اہم کردار ادا کررہے ہیں،حکومت پروفشنل تعلیم فراہم کرنے والے پبلک وپرائیویٹ اداروں کو ہر ممکن تعاون اور گرانٹ فراہم کرتی رہے گی،وطن عزیز کو درپیش ہمہ نوعیت کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے بہترین ذہانت اور عمدہ صلاحیتوں کی ضرورت ہے اور یہ کمی ہونہار اورذہین طالب علم سائنس و ٹیکنالوجی کے علوم پر دسترس حاصل کرکے پوری کرسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.