گورنرنے خیبر پختونخواکنزیومرپروٹیکشن (ترمیمی) بل ، 2015کی منظور ی دیدی

جمعہ 17 اپریل 2015 18:19

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء )گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کی پاس کردہ خیبر پختونخواکنزیومرپروٹیکشن (ترمیمی) بل ، 2015کی باقاعدہ طور پر منظور ی دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

جسے فوری طورپر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا ۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔