تحریک انصا ف کی حکو مت اپنے انقلا بی ایجنڈے پر عمل کر تے ہو ئے عوا می خد مت کی مثا ل قا ئم کر رہی ہے جس کی تقلید پورا پا کستا ن کر ے گا کر پشن کو جڑ سے اکھا ڑنے کیلئے اقدا ما ت کررہے ہیں

صوبائی وزیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی کاایو ب میڈیکل کا لج میں پودا لگا نے کی تقریب سے خطا ب

جمعہ 17 اپریل 2015 18:04

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء)صو بہ خیبر پختو نخوا کے وزیر اطلا عا ت و ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت اپنے انقلا بی ایجنڈے پر عمل کر تے ہو ئے عوا می خد مت اور بہتریں حکو مت کی مثا ل قا ئم کر رہی ہے جس کی تقلید پورا پا کستا ن کر ے گا۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ایو ب میڈیکل کا لج ایبٹ آباد میں پودا لگا نے کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا۔

انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت نے زندگی کے تما م شعبوں میں مثبت تبدیل لا نے کا جو کا م شروع کیا ہے اس کی مثبت نتا ئج نما یا ں طور پر سا منے آرہے ہیںآ پ زندگی کہ جس شعبے میں جا ئیں آپ کو وا ضع فرق نظر آئے گا۔ انہو ں نے کہا ہم نے کر پشن کے خا تمے اور اچھے حکو مت کے قیا م کے چیلنج قبو ل کیا اس جا نب مثبت پیش رفت کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ہم نے کر پشن کے خلا ف عد م بردا شت جو وعدہ کیا ہے اس کے تحت کر پشن کو جڑ سے اکھا ڑنے کے اقدا ما ت ہو رہے ہیں خدا کے فضل و کر م سے بڑی سطع پر کر پشن ختم ہو گئی ہے تا ہم ڈھکی چھپی اور انفرادی واقعا ت کہیں بھی رونما ہو سکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا ہسپتا لو ں ،تعلیم اور محکمہ ما ل جیسے بڑے سرکا ری ادا رو ں میں بہتری کے نما یا ں اثرا ت وا ضع ہو ئے ہیں۔

انہو ں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکو مت کو یہ اعزاز حا صل ہے تھوڑے وقت میں ریکا رڈ قا نو ں سا زی کی اس وقت تک80قوا نیں اسمبلی سے پا س ہو چکے ہیں جب کہ اتنے ہی پا ئپ لا ئن میں ہیں۔ انہو ں نے کہا اطلا عا ت تک رسا ئی جیسے بہتریں قا نو ں سا زی کو نہ صرف ملکی سطع پر بلکہ بین الاقوا می سطع پر پریزائی ملی ہے مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صو بے میں جا ری سو نا می شجر کا ری مہم کاذکر کر تے ہو ئے کہا کہ ملکی تحریک میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی سر کا ری مہم شروع کی گئی جس کے تحت سرکا ری،نیم سرکا ری ادارو ں اورکیمو نٹی کے تعا ون سے صو بہ بھر کے کو نے کو نے میں ایک ارب پو دے لگا ئے جا رہے ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ زندگی کے دیگر شعبو ں کی طرح نوجوا ن نسل ہما ری اس مہم کا مر کزی کردار ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پو دے نہ صرف ہما رے سما جی اور اقتصا دی ضروریا ت پو ری کر تے ہیں بلکہ یہ ہما رے ما حو ل کو صا ف ستھرا اور سیلا ب سے بچا ؤ اور جنگلا ت کے کٹاؤ سے بچا نے میں نما یا ن کردار ادا کر تے ہیں۔ انہو ں نے ما حو لیا ت کے مو ضو ع پر تقریری مقا بلو ں میں نما یا ں پو زیشن حا صل کر نے و ا لے طلبا ء اور طا لبا ت میں انعا مات تقسیم کئے ۔

قبل ازیں انہو ں نے ایو ب میڈیکل کا لج میں دیو دار کا پودا لگا کر ایو ب میدیکل کا لج کی سر کا ری مہم کا افتتا ح کیا ۔ وا ضع رہے کا لج کی جا نب سے ایک ہزار پو دے لگا ئے گئے ہیں جب کہ مزید اتنے پودے لگا ئے جا ئیں گے اس موقع پر ایم این اے ڈا کٹر اظہرخا ن جدو ن،پرنسپل ایو ب میڈیکل کا لج پروفیسر شا ہد سلطا ن ،ڈا کٹر سلمہ اظہر جدو ن اور سر جن ڈا کٹر نسیم بھی مو جود تھے۔