لیپ ٹاپ کی تقسیم کامقصددینی طلبہ و طالبات کو جدیدٹیکنالوجی کے طرف لاناہے ‘شہریار سلطان
انسانیت کی بقاء علم و تحقیق سے وابستہ ہے،تعلیم کو عام کرکے ہی ملکی ترقی کی نئی منازل طے کی جاسکتی ہیں‘سیکرٹری اوقاف ومذہبی امور خواتین کو جدیدعلوم کیساتھ دینی تعلیم بھی دینا ہوگی،تعلیم عورت کابنیادی انسانی حق ہے ،کسی صورت محروم نہیں رکھاجاسکتا‘نبیر عندلیب نعیمی ودیگر
جمعہ 17 اپریل 2015 17:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) حکومت پنجاب کے طرف سے دینی مدارس میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کامقصددینی طلبہ و طالبات کو جدیدٹیکنالوجی کے طرف لاناہے،دو سال قبل حکومت کی طرف سے دئیے جانیوالے لیپ ٹاپ پروگرام میں جامعہ سراجیہ کی 45 طالبات نے لیپ ٹاپ حاصل کئے جبکہ رواں سال وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر اعلی کارکردگی کی حامل47 طالبات کو لیپ ٹاپ دینا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے ۔
ان خیالات کا اظہار سیکرٹری اوقاف ومذہبی امورشہریار سلطان نے جامعہ سراجیہ نعیمیہ مغلپورہ میں منعقدہ تقریب پذیرائی برعطائیگی لیپ ٹاپ کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی و ناظمہ نبیرہ عندلیب نعیمی کے ہمراہ خطاب کے دوران کیا۔پر وقار تقریب میں ناظم اعلیٰ علامہ راغب حسین نعیمی،نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان ویمن و نگ کی صدرسمیرا جبار،ڈی جی اوقاف ڈاکٹر طاہررضابخاری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.