Live Updates

اسلام آباد : تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اپریل 2015 17:20

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اپریل 2015ء) : پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریکا نصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آئندہ پیر کو تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں ہو گا. ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین کی رکنیت معطل کرنے کے معاملے پر متوقع رائے شماری کی جائے گی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات