کراچی : سندھ حکومت نے حملہ آوروں کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے انعام کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اپریل 2015 17:13

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اپریل 2015ء) : سندھ حکومت نےامریکی خاتوں ڈاکٹر ڈبیرہ لوبو پر حملہ آوروں کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے.

(جاری ہے)

جبکہ ایس ایچ او پریڈی کے قاتلوں کی شناخت کرنے والے کے لئے بھی 20 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے . سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ دونوں حادثات میں فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی نشاندہی کرنے والوں کو انعام سے نوازا جائے گا.

متعلقہ عنوان :