کراچی میں مقیم تمام میمن جماعتیں26اپریل کو لیاری میں ہونیوالے جلسے کو کامیاب بنائیں، حنیف میمن

جمعہ 17 اپریل 2015 17:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلزیوتھ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سیکرٹری اطلاعات اور میمن برادری کے رہنما حنیف میمن نے کراچی میں مقیم تمام میمن جماعتوں سے اپیل ہے کہ 26اپریل کو کراچی کے علاقے میں لیاری میں ہونے والے جلسے میں بھرپورشرکت کرکے جلسے کو کامیاب بنائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ میمن برادری کے بھرپورتعاون سے یہ جلسہ بھی کامیاب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :