چینی صدر کے دوہ پاکستان سے ملک میں کاروباری، معاشی ترقی کا نیا باب شروع ہوگا، مزمل صابری
پاک چین اقتصاد ی راہداری منصوبے کی تکمیل سے پاکستان میں ترقی کی رفتار تیز ہوگی ،خطے میں علاقائی تعاون کو بھی فروغ ملے گا، صدر اسلام آباد چیمبر
جمعہ 17 اپریل 2015 17:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مزمل حسین صابری نے چین کے صدر جناب ژی جنگ پنگ کی طرف سے 20اپریل 2015سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ پاکستان کیلئے انتہائی اہم ثابت ہو گا کیونکہ اس سے دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی اور تاجر برادری کیلئے کاروبار و سرمایہ کاری کے بے شمار نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ چینی صدر کے دورہ کے موقع پر پاکستان میں 46ارب ڈالر کے توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں کا آغاز متوقع ہے جس سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے بیشمار مواقع پیدا ہوں گے اور ملک میں اقتصادی ترقی کا ایک نیا باب شروع ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ 2000میل پر مشتمل پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت گوادر پورٹ کو مغربی چین کے ساتھ منسلک کرنے کیلئے سڑکوں ا و ر ر یلوے کا چال بچھانے کے علاوہ بہت سے توانائی منصوبوں کا سلسلہ شروع ہو گاجس سے کاروبار و سرمایہ کاری کو بہتر فروغ ملے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.