Live Updates

اسلام آباد : تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ، عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے صدارت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اپریل 2015 16:35

اسلام آباد  : تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ، عمران خان کی ویڈیو ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اپریل 2015ء) : پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت پاکستان تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے کر رہے ہیں جب کہ اجلاس میں جہانگیر ترین، چوہدری محمد سرور اور شیریں مزاری سمیت دیگر پارٹی اراکین بھی شامل ہیں ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں این اے 246 کے ضمنی انتخاب اور جوڈیشل کمیشن سے متعلق معاملات کو زیر غور لایا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات