ہنگو : اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی کاروائی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اپریل 2015 16:20

ہنگو : اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی کاروائی۔

ہنگو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اپریل 2015ء): اورکزئی ایجنسی کے قریب شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز نے کاروائی کی.

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کاروائی میں 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ دہشت گردوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ کر دئے گئے. فضائی کاروائی گن شپ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے کی گئی.