کراچی :وزیر اعلی سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اپریل 2015 16:15

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اپریل 2015ء) : کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صوبے م یں جاری نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ صوبےمیں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن پر بھی غور کیا جائے گا. جبکہ مزید کیسز فوجی عدالتوں میں بھجوانے کی تجویز کو بھی زیر غور لایا جائےگا.

متعلقہ عنوان :