محکمہ صحت پنجاب نے فریش ایم بی بی ایس گریجویٹ ڈاکٹروں کی ہاؤ س جاب پالیسی کو ایک با رپھر تبدیل کر دیا گیا
اب پرائیوٹ ‘ بیرون ملک سے پنجاب کے ڈومیسائل ہولڈر گریجویٹ منظورشدہ خالی آسامیوں پر اپلائی کر سکیں گے
جمعہ 17 اپریل 2015 16:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) محکمہ صحت پنجاب نے فریش ایم بی بی ایس گریجویٹ ڈاکٹروں کی ہاؤ س جاب پالیسی کو ایک با رپھر تبدیل کر دیا گیا ہے ۔اب پرائیوٹ اور بیرون ملک سے پنجاب کے ڈومیسائل ہولڈر گریجویٹ منظورشدہ خالی آسامیوں پر ہاؤس جاب کے لیے اپلائی کر سکیں گے ۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق پہلی ترجیح پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز سے ایم بی بی ایس کی گریجویشن مکمل کرنیوالوں ، پنجاب کے ڈومیسائل دیگر صوبوں کے سرکاری میڈیکل کالجز سے گریجویشن کرنے والے اس کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں بچ جانیوالے سیٹوں پر پرائیوٹ میڈیکل کالجز جو کہ پنجاب کے ڈومیسائل ہولڈ ر ہونے چاہیے ،اسی طرح بیرون ملک سے بھی گریجویٹ بھی ان صرف خالی آسامیوں پر ہی ہاؤس جاب کر سکیں گے ۔
اسی طرح بغیر ماہوار وظیفے کے کام کرنیوالے کے لیے بھی پالیسی بنائی گئی ہے کہ جس کا اختیار ہسپتال کے ایم ایس کے پاس ہو گا اور وہ پنجاب کے پرائیوٹ میڈیکل کالجز ، پنجاب کے ڈومیسائل ہولڈر بیرون ملک سے گریجویٹ اور دیگر صوبوں کے سرکاری اور پرائیوٹ میڈیکل کالجز سے گریجویشن کرنیوالوں کو یہ ہائس جاب دی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.