چیئرمین سینیٹ نے گیلریوں میں مختلف وزارتوں کے افسران کی موجودگی کو سراہا

جمعہ 17 اپریل 2015 15:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے گیلریوں میں مختلف وزارتوں کے اعلیٰ افسران کی موجودگی کو سراہا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ گیلریوں کی حاضری میں نے چیک کی ہے، آج بھی افسران وقفہ سوالات اور اس کے بعد گیلری میں موجود رہے جو گریڈ 19 یا اوپر کے ہیں جس کو ہم سراہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :