کراچی : این اے 246 ؛ جماعت اسلامی نے جلسے کے لیے سڑک پر سکول کے سامنے کرسیاں لگا لیں،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اپریل 2015 14:04

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اپریل 2015ء) : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے جماعت اسلامی خواتین کا جلسہ آج شام ساڑھے 4 بجے ہو گا .

(جاری ہے)

جلسے کے انتظاماے مک ل کر لیے گئے ہیں تاہم جلسے کے لیے عائشہ منزل پر واقعہ سکول کے سامنے کرسیاں لگائی گئیں جس کے باعث سکولوں سے چھٹی کے اوقات میں طلبا اور والدین کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا.

متعلقہ عنوان :