Live Updates

مردان : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب میں مہمان خصوصی، سکیورٹی واپس کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اپریل 2015 12:00

مردان : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان خواتین کرکٹ  ..

مردان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16 اپریل 2015ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کو خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میںبطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا ہے. ریحام خان نے فراہم کی جانے والی سکیورٹی واپس کر دی ہے. ریحام خان بغیر سکیورٹی کے تقریب میں شرکت کریں گی.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات