پاکستان سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 13 اپریل 2015 23:43

پاکستان سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اپریل 2015 ء) پاکستان سینیٹ کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان سینیٹ کی ویب سائٹ کو تیونس کے ہیکرز کی جانب سے ہیک کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہیکرز نے ویب سائٹ کو ہیک کرکے اس پر مغرب مخالف مواد لگا دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :