ایران پاکستان کے کچھ حصوں میں سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے ، ایرانی وزیر داخلہ

پیر 13 اپریل 2015 21:20

ایران پاکستان کے کچھ حصوں میں سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے ، ایرانی ..

تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء) ایران کے وزیرداخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے کچھ حصوں میں سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

(جاری ہے)

پیر کومیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی وزیرِداخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہاکہ پاکستان نے ہمیں واضع طور پر بتایا ہے کہ ایرانی سرحد کے قریب واقعہ کچھ پاکستانی علاقوں پر حکومتِ پاکستان کی رٹ نہیں ۔عبدالرضا رحمانی فضلی نے سرحد پر مشترکہ گشت کی بھی تجویز دی ہے۔

متعلقہ عنوان :