لاہور : مطالبات کےحق میں ایک مرتبہ پھر نابینا افراد سڑکوں پر نکل آئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 اپریل 2015 12:29

لاہور : مطالبات کےحق میں ایک مرتبہ پھر نابینا افراد سڑکوں پر نکل آئے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اپریل 2015 ء) : لاہور میں مطالبات کے حق میں نابینا افراد نے پنجاب اسمبلی کے باہر ہڑتال کر رکھی ہے، نابینا افراد نے مظاہرے کے دوران حکومت کے خلاگ نعرے بازی بھی کی جب کہ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ نابینا افراد کو سرکاری اداروں میں نوکریاں دی جائیں . جبکہ نابینا افراد احتجاج کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے گیٹ کے باہر پہنچ گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :