Live Updates

لاہور : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی سے رابطہ، حمایت کی درخواست کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 اپریل 2015 10:53

لاہور : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی سے رابطہ، ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے جماعت اسلامی کی قیادت سےرابطہ کیا ہے جس میں کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی نے اپنے امیدوار کی باضابطہ حمایت کے لیےجماعت اسلامی سے درخواست کی ہے.

(جاری ہے)

جبکہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد پہنچ کر اس بات پر غور کیا جائے گا اور اس کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا. تاہم پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق آج پی ٹی آئی چئیر مین عمرا ن خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات بھی متوقع ہے. ملاقات میں ممکنہ طور پر این اے 246 سمیت دیگر امور پر بھی غور کیا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات