Live Updates

اسلام آباد : تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی، پیپر ورک مکمل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 اپریل 2015 12:53

اسلام آباد : تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو تنخواہیں ادا کر دی جائیں ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .11 اپریل 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو تنخواہیں ادا کی جائیں گی، جس کے لیے پیپر ورک مکمل کر لیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین کو 2 کروڑ 26 لاکھ 63 ہزار روپے دئے جائیں گے جس کے تحت پی ٹی آئی کے ہر رکن اسمبلی کو 4 لاکھ 69 ہزار کے واجبات ادا کیے جائیں گے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات